آئینی ترمیم: ہمیں کوئی جلدی نہیں، شیری رحمان کا بیان
پیپلز پارٹی آئینی ترمیم میں جلدی نہیں چاہتی، شیری رحمان کی وضاحت
آئینی ترمیم: ہمیں کوئی جلد ی نہیں، شیری رحمان پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہم کسی چیز میں جلدبازی نہیں کرنا چاہتے۔ نہ ہماری طرف سے کوئی ڈیڈ لاک ہے۔ پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس سے پہلے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ تمام لوگ مطمئن ہو جائے تو آگے بڑھیں گے۔ یہی احسن طریقہ ہے، ہماری طرف سے کوئی ڈیڈ لاک نہیں۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ اور سیاست میں اگر ڈائلاگ جاری رہے تو ڈیڈ لاک نہیں ہوتا۔ چیئرمین بلاول بھٹو اس آئینی ترمیم کو اتفاق رائے سے لانا چاہتے ہیں، سیاست ممکنات کا فن ہے۔ دوسری جانب پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما رضا ربانی نےکہا ہے کہ غیر متفقہ آئینی ترمیم 73 کے متفقہ آئین کو متنازع بنا دے گی۔ ، سیاسی اتفاق رائے کے بغیر آئینی ترمیم فیڈریشن کے لیے خطرناک ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
India
Hindi news
latest news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
پارلیمنٹ
آئینی ترمیم
پاکستان پیپلزپارٹی
شیری رحمان
احسن طریقہ
رضا ربانی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.