وزیراعظم شہباز شریف کی آئینی ترمیم پر سینئر اراکین سے مشاورت
وزیراعظم کی آئینی ترمیم پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ سے مشاورت
وزیراعظم کی آئینی ترمیم بارے سینئر اراکین سے مشاورت وزیراعظم شہباز شریف نے آئینی ترمیم کی منظوری کے معاملے پر کابینہ کے سینئر اراکین سے غیر رسمی مشاورت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے کابینہ کے سینئر اراکین کی ملاقات ہوئی ۔ جس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل نے اہم آئینی و قانونی امور پر بریفنگ دی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے رات گئے مولانا فضل الرحمان سے ہونے والی میٹنگ پر رفقاء کو اعتماد میں لیا۔ مشاورت میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے آئینی ترمیم بارے مسودے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ حکومتی ذرائع نے مزید بتایا کہ حکومت اتحادی جماعتوں کی مشاورت سے مشترکہ مسودہ سامنے لائے گی۔ الیکشن کمیشن سے مخصوص نشستوں کی بحالی بارے بھی حکومت پر امید ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
Pakistan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
وزیراعظم
الیکشن کمیشن
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
غیر رسمی مشاورت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.