آئینی ترمیم جسٹس منصور سے متعلق نہیں ہے: مصدق ملک
مصدق ملک: مولانا فضل الرحمان سے آئینی ترمیم پر بات چیت جاری
آئینی ترمیم جسٹس منصور سے متعلق نہیں ہے، مصدق ملک وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم جسٹس منصور سے متعلق نہیں ہے۔ وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئینی ترمیم پر مولانا فضل الرحمان سے بات بن جائے گی۔ آئینی ترمیم جسٹس منصور سے متعلق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم مولانا کی بات سن رہے ہیں، وہ ہماری بات سن رہے ہیں،۔ کچھ دن پہلے مولانا نے کہا تھا کہ کالے ڈبے میں سے کوئی کالا کاغذ نکلا۔ وہ کالا ڈبہ پھر ہرا ہوا پھر سفید ہوا اب آگے پراسیس چل رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم دونوں پیپلز پارٹی کی بھی بات سن رہے ہیں۔ سپریم کورٹ کے ایک فیصلے کا دوسرے سے سر پیر نہیں ملتا۔ پی ٹی آئی کے ساتھ مولانا نے ابھی تک ایک پیج کی بات نہیں کی۔ مصدق ملک نے مزید کہا کہ ابھی تک مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کی بات چیت چل رہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
مصدق ملک
آئینی ترمیم
وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق
جسٹس منصور
مولانا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.