بشنوئی گروپ کا سلمان خان سے دشمنی ختم کرنے کے لیے 5 کروڑ کا مطالبہ
سلمان خان کو بشنوئی گروپ کی دھمکی: 5 کروڑ روپے کا مطالبہ
بشنوئی گروپ کا سلمان خان سے دشمنی ختم کرنے کیلئے رقم کا مطالبہ لارنس بشنوئی گروپ نے بالی ووڈ کے معروف و سینئر اداکار سلمان خان سے دشمنی ختم کرنے کے لیے رقم کا مطالبہ کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سلمان خان کو واٹس ایپ پر لارنس بشنوئی گروپ کی جانب سے ایک اور دھمکی آمیز پیغام بھیجا گیا ۔ جس میں بشنوئی گروپ نے دشمنی ختم کرنے کے لیے 5 کروڑ روپے کا مطالبہ کیا ہے۔ واٹس ایپ پیغام میں خبردار کیا گیا کہ اگر رقم ادا نہ کی گئی تو سلمان خان کا حشر مہاراشٹر کے سابق وزیر بابا صدیقی سے بھی بُرا ہوگا۔ یہ دھمکی ممبئی ٹریفک پولیس کو ایک واٹس ایپ پیغام کے ذریعے بھیجی گئی ہے۔ پیغام میں مزید کہا گیا کہ ’’اسے ہلکا نہ لیں، اگر سلمان خان زندہ رہنا چاہتے ہیں اور لارنس بشنوئی کے ساتھ دشمنی ختم کرنا چاہتے ہیں تو انہیں پانچ کروڑ روپے ادا کرنے ہوں گے۔ اگر رقم نہ دی گئی تو ان کی حالت بابا صدیقی سے بھی بدتر ہوجائے گی۔‘‘ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
latest news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
سلمان خان
بھارتی میڈیا رپورٹس
بشنوئی گروپ
دشمنی ختم
واٹس ایپ پیغام
لارنس بشنوئی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.