عالیہ بھٹ کا انکشاف: ADHD کی تشخیص کے بارے میں اہم حقائق
عالیہ بھٹ نے بچپن میں ADHD کی بیماری کی تشخیص کا بتایا
عالیہ بھٹ کا مخصوص دماغی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف الی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے مخصوص دماغی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کر دیا۔ فلم "جِگرا" کی پروموشن کے دوران عالیہ بھٹ نے "للن ٹاپ" کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں اپنی ذاتی زندگی سے متعلق اہم انکشاف کیا۔ عالیہ بھٹ نے بتایا کہ انہیں بچپن میں ہی یہ محسوس ہونا شروع ہو گیا تھا۔ وہ کلاس روم میں یا دوستوں کے ساتھ بات چیت کے دوران اکثر زون آؤٹ ہو جاتی ہیں۔ انہوں نے کہا میں بچپن سے ہی زون آؤٹ ہو جاتی تھی اور یہی وجہ بنی کہ میں نے سائیکولوجیکل ٹیسٹ کرایا اور مجھے ADHD کی تشخیص ہوئی۔ عالیہ نے مزید کہا، “جب میں نے اپنے دوستوں کو اس بارے میں بتایا تو وہ کہنے لگے۔ ہمیں پہلے سے ہی معلوم تھا، یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ لیکن میرے لیے یہ نیا انکشاف تھا۔”عالیہ بھٹ نے ADHD کے چیلنجز کے باوجود اپنی زندگی میں سکون کے لمحات کا ذکر کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
عالیہ بھٹ
فلم "جِگرا"
کلاس روم
دماغی بیماری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.