مشتاق احمد ایک بار پھر بنگلادیش کرکٹ ٹیم سے منسلک
مشتاق احمد نے بنگلادیش ٹیم کو جوائن کرلیا: اسپن بولنگ کوچ کی ذمہ داری
مشتاق احمد ایک بار پھر بنگلادیش کرکٹ ٹیم سے منسلک پاکستان کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نے ایک بار پھر بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مشتاق احمد نے ڈھاکا میں بنگلادیش ٹیم کوجوائن کیا ہے ۔ جہاں وہ جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بنگلادیش کے اسپن بولنگ کوچ کی ذمے داری نبھائیں گے۔ اس حوالے سے بنگلادیش کرکٹ آپریشنز مینیجر کا کہنا ہے کہ مشتاق احمد جب بھی دستیاب ہوں گے۔ سیریز بائی سیریز ہمارے ساتھ کام کریں گے۔ رواں برس اگست کے دوران بنگلادیش ٹیم کے دورہ پاکستان میں بھی مشتاق احمد نے اسپن بولنگ کوچ ذمے داریاں نبھائی تھیں۔ واضح رہے کہ جنوبی افریقا اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 21 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.