"صدر آصف علی زرداری آج آئینی ترامیم پر دستخط کریں گے"
"آصف علی زرداری آئینی ترامیم پر دستخط: ایوان صدر میں تقریب آج ہوگی"
آئینی ترامیم پر صدر مملکت آصف علی زرداری آج دستخط کریں گے پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے منظوری کے بعد 26 ویں آئینی ترامیم پر صدر مملکت آصف علی زرداری آج دستخط کریں گے۔ 26 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کیلئے ایوان صدر میں تقریب منعقد ہوگی۔ تقریب میں پارلیمنٹرینز بھی شریک ہوں گے، ۔ تقریب کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ آئینی ترمیم پر صدر مملکت آصف علی زرداری کے دستخط کی تقریب صبح ساڑھے 6 بجے منعقد ہونی تھی تاہم اب اسے ملتوی کردیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
afghanistan news
abc news
google news
صدر مملکت آصف علی زرداری
آئینی ترمیم
آئینی ترامیم
تقریب
پارلیمان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.