اڈیالہ جیل کا سرپرائز ڈے: عظمیٰ بخاری کا بڑا اعلان
اڈیالہ جیل کا سرپرائز ڈے: جمہوریت کی جیت، آمریت کا چہرہ بے نقاب
اڈیالہ جیل کے قیدی کیلئے آج “سرپرائز ڈے” ہے، عظمیٰ بخاری وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ آج اڈیالہ جیل کے قیدی کے لئے بہت بڑا “سرپرائز ڈے” ہے۔ عظمیٰ بخاری نے بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آج جمہوریت کی جیت ہے پارلیمنٹ کی جیت ہے۔ آئینی ترامیم کی منظوری پر جمہوریت پسند خوش ہیں آمریت پسند سیخ پا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ججز اور انکی فیملیوں کے خلاف کردار کشی مہم چلانے والے آج عدلیہ کے ہمدرد بن رہے، تحریک انصاف سیاسی جماعت کم سیاسی یتیموں کا گروہ بنا چکا۔ انہوں نے اپنی گندی سیاست کے لیے پہلے طلباء کو اشتعال دلایا اب وکلاء سے باہر نکلنے کی اپیلیں کررہی ہے۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ پاکستان کے عوام اڈیالہ جیل کے قیدی اور اسکے چمچے کڑچھوں کا بھیانک روپ دیکھ چکے۔ پاکستان کے عوام باشعور ہیں اب اڈیالہ جیل کے مستقل رہائشی کے جھانسے میں نہیں آئیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب
سیاسی جماعت
اڈیالہ جیل
آئینی ترامیم
ججز اور انکی فیملیوں
کردار کشی مہم
گندی سیاست
صوبائی وزیر
پارلیمنٹ کی جیت
جمہوریت کی جیت
سرپرائز ڈے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.