مودی سرکار کی متعصبانہ پالیسیاں: مسلمانوں کے خلاف کارروائیاں جاری
ہماچل پردیش میں مودی سرکار کی متعصبانہ پالیسیاں: 15 مساجد مسمار
مودی سرکار کی مسلمانوں کے خلاف متعصبانہ پالیسیاں برقرار مودی سرکار کی مساجد کے حوالے سے مسلمانوں کے خلاف متعصبانہ پالیسیاں برقرار ہیں۔ رواں سال ہماچل پردیش حکومت نے 15 مساجد کو غیر قانونی قرار دے کر مسمار کرنے کا حکم دیا۔ بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں ہندو انتہا پسندوں کی مسلمانوں کو مذہبی حقوق سے محروم کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ رواں سال حکومت نے 15 مساجد کو مسمار کرنے کا حکم دیا۔ شملہ میں حال ہی میں 5 مساجد کو عدالتی حکم پر مسمار کیا گیا جس سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے۔ گزشتہ ہفتے ہندوتوا غنڈوں نے کنداگھاٹ میں قدیم مسجد کو تجاوزات کی آڑ میں مسمار کیا ۔ جس سے وہاں کے مسلمان مسجد میں نماز پڑھنے سے محروم ہو گئے۔ مقامی مسلمان رہنماؤں نے اس اقدام مسلمانوں کے خلاف سازش اور مودی سرکار کے تعصب کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Multan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
مسلمانوں
مودی سرکار
متعصبانہ پالیسیاں برقرار
ہماچل پردیش
بھارتی ریاست
شملہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.