جمہوریت نے غیر آئینی روایتوں کا خاتمہ کر دیا مریم اورنگزیب
مریم اورنگزیب: صرف جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے
صرف جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے : مریم اورنگزیب سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ صرف جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگ زیب نے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے حوالے سے ایک بیان میں کہا ہے کہ سڑک پر خوار ہوتے لاڈلے کو بلا کر اور کوڑے کے ڈھیر سے اٹھا کر کسی Frivolous درخواست کی بنیاد پر منتخب وزیراعظم کو گھر بھجوانے اور ملک کی ترقی کو روکنے کی غیر آئینی روایت کا دروازہ بند ہوگیا۔ انہوں نے کہا کہ 26ویں آئینی ترمیم شہید بے نظیر بھٹو اور قائد جناب محمد نواز شریف کے تاریخی وژن کی سچائی اور کامیابی کی ایک اور دلیل ہے۔ جو 58 ٹو بی کی طرح "نظریہ ضرورت" اور "نظریہ سہولت" کے تحت عدلیہ کے ذریعے جمہوریت پر شب خون مارنے کی سازشوں کو روکے گی۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ 63 اے جیسی تشریح سے لاڈلوں کو لانے کی غیر آئینی افسوسناک روایتوں کا خاتمہ ہوگا۔ عدلیہ میں میرٹ، قابلیت اور شفاف احتساب کی روایت کا آغاز ہوگا ۔ جبکہ عوام کو برسوں انصاف کے انتظار کی اذیت سے نجات ملے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
جمہوریت
مریم اورنگزیب
سینئر صوبائی وزیر
26ویں آئینی ترمیم
شہید بے نظیر بھٹو
قائد جناب محمد نواز شریف
58 ٹو بی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.