خواجہ آصف کا کہنا ہے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عدلیہ کی عزت بحال کی
قومی اسمبلی میں خواجہ آصف کا بیان: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی خدمات
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عدلیہ کی عزت بحال کی، خواجہ آصف وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عدلیہ کی عزت بحال کی، وہ عزت سے گھر جا رہے ہیں۔ خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم ووٹ کو عزت دے رہے ہیں۔ ووٹ کو عزت جج نہیں دیتے یہ پارلیمنٹ دیتی ہے۔ آج کی ترمیم ہمارے مشن کی تکمیل کی سب سے بڑی نشانی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج یہ ترامیم اقتدار 17 لوگوں سے لے کر منتخب نمائندوں کو دے رہی ہے۔ ایک کرنل کے کہنے پر جس جج نے مجھے نااہل کیا تھا وہ سپریم کورٹ کے بینچ میں بیٹھا ہے۔ آٹھ بندوں نے گزشتہ آٹھ سے نو ماہ کے دوران پارلیمنٹ کے خلاف گینگ بنا لیا۔ تین بندوں کے پینل میں سے اگر چیف جسٹس سن لیا جائے گا تو کیا قیامت آ جائے گی۔ وزیر دفاع نے کہا کہ ہم میثاق جمہوریت کی روح پر عمل کر رہے ہیں۔ جس پر بانی پی ٹی آئی نے بھی دستخط کیے تھے۔ مولانا فضل الرحمن اور محمود خان اچکزی نے بھی دستخط کیے تھے۔ ہم نے اتفاق رائے کی خاطر آئینی عدالتوں کے بجائے آئینی بینچز پر اتفاق کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
سپریم کورٹ
خواجہ آصف
قومی اسمبلی
وزیر دفاع خواجہ آصف
میثاق جمہوریت
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.