لاہور میں فضائی آلودگی اور اسموگ: سردیوں کا آغاز
لاہور کی ہوا: فضائی آلودگی اور اسموگ بڑھنے لگی
سردیوں کا آغاز ‘ لاہور میں فضائی آلودگی اور اسموگ بڑھنے لگی پنجاب کا دارالحکومت لاہور آج بھی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے۔ لاہور میں آج پیر کے روز ائیرکوالٹی کی شرح زیادہ سے زیادہ 402 ریکارڈ کی گئی جبکہ مجموعی اے کیوآئی 224 بتایا گیا ہے۔ سردیوں کا آغاز ہوتے ہی لاہور میں فضائی آلودگی اور اسموگ کی شرح بڑھنے لگی ہے۔ جس کی وجہ سے شہریوں کو اکثر مقامات پر آنکھوں میں جلن ،انفیکشن کا احساس اورسانس لینے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ ادارہ تحفظ ماحولیات پنجاب کے مطابق لاہور میں مجموعی ائیرکوالٹی انڈکس 224 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ یوایس قونصلیٹ کے قریب اے کیوآئی 273 ، قذافی اسٹیڈیم کے ایریا میں 225 ، ایف سی کالج کے قریب اے کیوآئی 255 ریکارڈکیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
ردیوں کا آغا
پنجاب کا دارالحکومت
ائیرکوالٹی
سردیوں کا آغاز
ادارہ تحفظ ماحولیات
ائیرکوالٹی انڈکس
قذافی اسٹیڈیم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.