الیکشن کمیشن کیسز کی سماعت: کاز لسٹ جاری

الیکشن کمیشن کیسز کی سماعت: کاز لسٹ جاری

الیکشن کمیشن کیسز کی سماعت: توہین الیکشن کمیشن اور انٹرا پارٹی انتخابات پر غور

الیکشن کمیشن میں کون سےکیسز کی سماعت ہوگی ، کاز لسٹ جاری الیکشن کمیشن میں کون سےکیسز کی سماعت ہوگی ، ای سی پی نے کاز لسٹ جاری کر دی ہے۔ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیرکےپر معاملے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری بلدیات کیخلاف کیس کی سماعت ہوگی ۔ وفاقی سیکرٹری داخلہ اور کمشنر اسلام آباد کو بھی نوٹسز جاری کر دیئے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات متعلق کیس کی سماعت بھی ہوگی ۔ بانی پی ٹی آئی کے خلاف توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت بھی ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.