آئینی ترمیم غیرقانونی ہے: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی سخت مذمت
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا: 26ویں آئینی ترمیم عدلیہ پر حملہ ہے
ترمیم غیرقانونی اور عدلیہ پر حملہ ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے 26ویں آئینی ترمیم کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ رات کی تاریکی میں ہونے والی ایسی ترامیم عدلیہ پر حملہ ہے اور ہم ان کو کسی صورت نہیں مانتے۔ ہم اس کی مذمت کرتے ہیں اور اس کے خلاف احتجاج کا حق رکھتے ہیں۔ پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہاکہ یہ غیرآئینی ترمیم ایک ایسی اسمبلی کی جانب سے منظور کی گئی ہے۔ جو خود اس وقت غیرمنتخب ہے اور فارم 47 پر آئی ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس طرح کی ترامیم جو رات کی تاریکی میں کی جاتی ہے اور اس سے ہماری عدلیہ پر جو حملہ ہوا ہے۔ ہم اس کی مذمت کرتے ہیں اور ایسی ترامیم کو کسی صورت نہیں مانتے۔ یہ ترمیم غیرقانونی ہے اور ہمارا آئینی طور پر حق ہے کہ ہم اس کے خلاف آواز بھی اٹھا رہے ہیں اور اس کے خلاف احتجاج بھی کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
India
latest news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
علی امین گنڈاپور
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور
پشاور ہائی کورٹ
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
ترمیم غیرقانونی
غیرآئینی ترمیم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.