راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے انگلش ٹیم کا اعلان: تین اسپنرز شامل
انگلینڈ نے راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے فائنل الیون میں تبدیلیاں کیں
راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے انگلش ٹیم کا اعلان، تین اسپنرز شامل انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف راولپنڈی میں کھیلے جانے والے سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے فائنل الیون کا اعلان کرتے ہوئے ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں۔ اور تین اسپنرز کے ساتھ میدان میں اترنے کا اعلان کیا ہے۔ راولپنڈی میں کھیلے جانے والے سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے انگلینڈ نے اپنی فائنل الیون کا اعلان کردیا ہے۔ انگلینڈ نے گزشتہ میچ میں شکست کھانے والی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں ۔ جہاں فاسٹ باؤلر بریڈن کارس اور میتھیو پوٹس کی جگہ گس ایٹکنسن اور اسپنر ریحان احمد کو ٹیم کا حصہ بنایا ہے۔ انگلینڈ کی فائنل الیون کی خاص بات یہ ہے کہ انگلینڈ نے تین اسپنرز کاتھ میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جہاں اس مرتبہ شعیب بشیر اور جک لیچ کا ساتھ دینے کے لیے ریحان احمد بھی موجود ہوں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
latest news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
ٹیسٹ میچ
راولپنڈی ٹیسٹ
تین اسپنرز شامل
میچ میں شکست
تبصرے
Please keep the discussion respectful.