بلوچستان حکومت کا فیصلہ: غیر تصدیق شدہ ملازمین کی تنخواہیں جاری نہیں ہوں گی
اکتوبر کی تنخواہوں میں غیر تصدیق شدہ ملازمین کی شمولیت نہیں ہوگی
غیر تصدیق شدہ ملازمین کو تنخواہیں جاری نہ کرنے کا فیصلہ بلوچستان حکومت غیر تصدیق شدہ ملازمین کو ماہ اکتوبر کی تنخواہیں جاری نہیں کرے گی۔ صوبے بھر میں سرکاری ملازمتوں پر گھوسٹ ملازمین کی نشاندہی کرنے کے لئے محکمہ خزانہ بلوچستان کی جانب سے تمام محکموں کو ضروری ہدایات جاری کی گئی تھیں۔ جس کے تحت متعلقہ افسر یا انچارج نے ملازمین کی تصدیق شدہ فہرستیں اکائونٹینٹ جنرل آفس اور ضلعی خزانہ کے دفاتر جمع کرانی تھیں۔ تمام غیر مصدقہ ملازمین کی تنخواہیں اکتوبر کے مہینے سے بند ہونا قرار پائیں گی ۔ اس فیصلے کی روشنی میں ماہ اکتوبر کی تنخواہ صرف مصدقہ فہرست کے تحت جاری کی جائیگی۔ حکام کا کہنا ہے کہ تمام محکمے اور افسر جنہوں نے تاحال تصدیق شدہ فہرستیں جمع نہیں کرائیں۔ ان کو تاکید کی جاتی ہے کہ وہ ملازمین کی تصدیق شدہ فہرستیں 28 اکتوبر 2024 تک اکاونٹینٹ جنرل آفس اور ضلعی خزانہ کے دفاتر میں جمع کروائیں۔ بصورت دیگرتمام غیر تصدیق شدہ ملازمین کی تنخواہیں ۔ گھوسٹ تصور کرتے ہوئے ۔ ماہ اکتوبر دوہزار چوبیس سے بند کردی جائینگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
بلوچستان حکومت
غیر تصدیق شدہ ملازمین
غیر تصدیق شدہ
افسر یا انچارج
محکمہ خزانہ بلوچستان
دفاتر جمع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.