تین طلاقیں اکٹھی دینے پر سزا: اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارش
تین طلاقیں اکٹھی دینے کا عمل: اسلامی نظریاتی کونسل کا اہم فیصلہ
3 طلاقیں اکٹھی دینے پر سزا دی جائے: اسلامی نظریاتی کونسل اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے حکومت سے سفارش کی ہے کہ تین طلاقیں ایک ساتھ دینے کے عمل کو قابل سزا بنایا جائے۔ چیئرمین ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں جہیز ایکٹ کی خلاف ورزی پر سزا کو 6 ماہ سے بڑھا کر ایک سال کرنے، شادی اخراجات 2500 روپے سے بڑھا کر 2 تولہ سونا، جہیز کی مالیت بھی 2 تولہ سونے کے برا بر کرنے کی منظوری دی گئی۔ اسلامی نظریاتی کونسل نے حکومت سے سفارش کی ہے کہ تین طلاقیں ایک ساتھ دینے کے عمل کو قابل سزا بنایا جائے۔ کونسل نے فیصلہ کیا کہ چونکہ اس موضوع پر ایک ڈرافٹ پہلے ہی کونسل تیار کرچکی ہے اس لیے یہ ڈرافٹ حکو مت کو بھجوادیا جا ئے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
Pakistan
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
اسلامی نظریاتی کونسل
چیئرمین ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی
تین طلاقیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.