پاکستان آئی ایم ایف سے مزید 2 ارب ڈالر قرض کی خواہش: اہم ملاقاتیں
پاکستان کی عالمی مالیاتی فنڈ سے 2 ارب ڈالر قرض کی خواہش: ماہرین کی رائے
پاکستان آئی ایم ایف سے مزید 2 ارب ڈالر قرض کا خواہاں آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے واشنگٹن میں سالانہ اجلاس کے موقع پر پاکستانی وفد کی ڈپٹی ایم ڈی آئی ایم ایف کی نجی اوکامورا سے ملاقات کی۔ ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کیلئے ڈیڑھ سے دو ارب ڈالر کی کلائمیٹ فنانسنگ کی خواہش کا اظہارکردیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق پاکستانی وفد نے ٹیکس بیس میں اضافے، صوبائی زرعی آمدنی پر ٹیکس کی وفاقی ٹیکس سے ہم آہنگی سے آگاہ کیا۔ سبسڈیز میں توازن اور توانائی کی قیمتوں میں کمی کے ذریعے مالیاتی وسائل میں اضافے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی شعبے کی ترقی کی رفتار تیز کرنے، مالیاتی اور بیرونی شعبے میں مدبرانہ پالیسیوں کے تسلسل سے متعلق اقدامات زیر بحث آئے ۔ آئی ایم ایف کے زیر اہتمام اصلاحات کے مستقل نفاذ کی اہمیت و ضرورت پر زوردیا گیا۔ پاکستانی معاشی ٹیم نے آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر جہاد ازعور سے بھی ملاقات کی۔ پاکستان کے معاشی استحکام میں حمایت اور 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت کی منظوری پر آئی ایم ایف کا شکریہ ادا کیا ۔ آئی ایم ایف ڈائریکٹر نے پاکستان میں اصلاحات کے تسلسل ، مالیاتی استحکام اور محصولات میں اضافے کی کوششوں پر زور دیا ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Hindi news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
آئی ایم ایف
پاکستان آئی ایم ایف
ماحولیاتی تبدیلی
آئی ایم ایف اور عالمی بینک
پاکستانی وفد
وفاقی ٹیکس
ہم آہنگی
آئی ایم ایف ڈائریکٹر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.