چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ: چیمبر ورک میں فیصلے لکھنے کا آغاز
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا چیمبر ورک: نئے ججز کے تقرر کی تیاری
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ چیمبر ورک پر چلے گئے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ آج چیمبر ورک پر چلے گئے جہاں وہ چیمبرک ورک کے دوران فیصلے لکھیں گے۔ رواں کو ریٹائر ہونے والے آج سے چیمبر ورک پر چلے گئے ہیں اور اب وہ فیصلے تحریر کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اس کے ساتھ ہی چیف جسٹس کے بعد سب سے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ کا بینچ کمرہ عدالت نمبر ایک میں منتقل کردیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے 25 اکتوبر جمعہ کے روز ریٹائر ہو جانا ہے۔ نئے چیف جسٹس پاکستان کے تقرر کے لیے تین سینئر ججز کے ناموں پر پارلیمانی کمیٹی آج غور کرے گی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے ساتھ بینچ میں جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شاہد بلال شامل تھے۔ جبکہ جسٹس منصور علی شاہ کے ساتھ بینچ میں جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی شامل ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
چیف جسٹس
قاضی فائز عیسیٰ
پارلیمانی کمیٹی
جسٹس عائشہ ملک
چیف جسٹس پاکستان
سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ
تین سینئر ججز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.