"بجلی کی فی یونٹ قیمت میں معمولی کمی کا امکان: نیپرا کی سماعت"
"بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی: ستمبر کی پیداوار کا جائزہ"
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں معمولی کمی کا امکان اسلام آباد: بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کے لئے معمولی کمی کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سرکاری ڈسکوز صارفین کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 70 پیسے کمی کی درخواست نیپرا میں دائر کردی گئی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 70 پیسے کمی کی درخواست پر 30 اکتوبر کو سماعت کرے گی۔ درخواست کے مطابق ماہ ستمبر میں پانی سے بجلی کی پیداوار 30.75 فیصد رہی اور مقامی کوئلے سے ایک ماہ میں بجلی کی پیداوار 10.10 فیصد رہی۔ درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ ستمبر کے ماہ میں درآمدی کوئلے سے 9.20 فیصد بجلی پیدا ہوئی۔ جبکہ درآمدی آر ایل این جی سے 16.33 فیصد،نیوکلئیر سے 12 فیصد سے زائد پیداوار رہی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی
بجلی کی فی یونٹ قیمت
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی
ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ
درآمدی کوئلے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.