"وزیراعظم کا ایف بی آر اصلاحات پر اجلاس: اہم فیصلے متوقع"

"وزیراعظم کا ایف بی آر اصلاحات پر اجلاس: اہم فیصلے متوقع"

"ایف بی آر اصلاحات اجلاس: ٹیکس چوری کے خلاف اقدامات"

وزیراعظم کا ایف بی آر اصلاحات پر آج اجلاس طلب وزیراعظم شہباز شریف نے ایف بی آر اصلاحات پر آج اجلاس طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ اور ایف بی آر حکام اصلاحات پر بریفنگ دیں گے۔ ایف بی آر ڈیجیٹائزیشن پرعملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیکس چوری روکنے، اہداف کے حصول کیلئے اقدامات پر غور کیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.