"چین کا قرضوں کی ری پروفائلنگ پر حوصلہ افزا جواب: وزیر خزانہ"
"وزیر خزانہ کا بیان: چین نے قرضوں کی ری پروفائلنگ کی درخواست پر مثبت جواب دیا"
چین کا قرضوں کی ری پروفائلنگ پر حوصلہ افزا جواب ، وزیر خزانہ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ چین نے توانائی کے شعبے کے قرضوں کی ری پروفائلنگ کی درخواست پر حوصلہ افزا جواب دیا ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس کی سائیڈ لائنز پر بلومبرگ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’ہم نے ابھی بات شروع کی ہے۔ اور جواب حوصلہ افزا ہے، مذاکرات کے لحاظ سے ابھی ابتدائی ایام ہیں‘۔ انہوں نے کہاکہ ’ہمارے پاس بہت سے پروگرام ہیں۔ اتار، چڑھاؤ کے مراحل ہیں، ہمارے پاس ڈھانچہ جاتی اصلاحات کو جاری رکھنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے‘۔ رپورٹ کے مطابق یہ پیش رفت ممکنہ طور پر ملک کے لیے مزید مالیاتی گنجائش پیدا کرسکتی ہے۔ کیونکہ پاکستان پاور پلانٹس کی تعمیر اور بجلی کی قیمتوں کمی کی گنجائش پیدا کرنے کے لیے قرض کی ادائیگی میں توسیع کا خواہاں ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
آئی ایم ایف
وزیر خزانہ
پاور پلانٹس
مذاکرات
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب
عالمی مالیاتی ادارے
عالمی بینک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.