"سندھ کے ضلع خیرپور میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت"
"خیرپور میں گیس کا ذخیرہ: پاکستان کی انرجی سیکیورٹی میں اضافہ"
سندھ کے ضلع خیرپور میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنی آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ کے ضلع خیرپور میں واقع شاہو۔ -1 کنویں میں قدرتی گیس کے ذخائر دریافت کیے ہیں۔ کمپنی نے بدھ کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو اپنے نوٹس میں اس پیش رفت سے آگاہ کیا۔ خط میں کہا گیا کہ دریافت سےپاکستان کی انرجی سیکیورٹی اورگیس ذخائر بہتر ہوں گے۔ سندھ اور وفاقی کمپنیاں بھی ڈھائی ڈھائی فیصد کی حصہ دار ہیں۔ ترجمان کے مطابق کنویں سے یومیہ ایک کروڑ اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس کا حصول ممکن ہوسکے گا۔ دریافت سےپاکستان کی انرجی سیکیورٹی اور گیس ذخائر بہتر ہوں گے۔ مذکورہ دریافت سے مقامی وسائل سے ملک میں توانائی کے تحفظ کو بہتر بنانے اور ہائیڈرو کاربن کے ذخائر کی بنیاد میں اضافہ کرنے میں بھی مدد ملے گی۔ یاد رہے کہ گزشتہ ماہ او جی ڈی سی ایل نے ضلع خیرپور میں واقع اکھیرو ون کنویں میں ہائیڈرو کاربن کے ذخائر دریافت کیے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
russia news today. mlb lockout news
abc news
سندھ کے ضلع خیرپور
گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت
پی ایس ایکس
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (
سندھ اور وفاقی کمپنیاں
مقامی وسائل
پاکستان کی انرجی سیکیورٹی
گیس ذخائر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.