"عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ کر 75 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں"
"مشرق وسطیٰ کی کشیدگی: خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ"
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 75 ڈالر فی بیرل تک بڑھ گئی ہیں۔ دسمبر کیلئے برینٹ کروڈ کے سودے 68 سینٹ یا 0.92 فیصد بڑھ کر 74.97 ڈالر پر طے ہوئے۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کے نومبر کے سودے 66 سینٹ اضافے کے ساتھ 71.22 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے۔ پیر کے روز برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی دونوں میں تقریبا 2 فیصد اضافہ ہوا تھا جس سے گزشتہ ہفتے کی 7 فیصد سے زیادہ کی گراوٹ کا ازالہ ہوا۔ ، مشرق وسطیٰ میں لڑائی میں کوئی کمی نہیں آئی اور مارکیٹ کو تشویش ہے کہ ایران کے خلاف اسرائیل کی متوقع جوابی کارروائی سے تیل کی فراہمی متاثر ہوسکتی ہے۔ بین الاقوامی توانائی ایجنسی کے سربراہ نے پیر کے روز کہا ہے کہ 2025 میں چین کی تیل کی طلب میں اضافہ کمزور رہنے کی توقع ہے۔ کیونکہ دنیا کی دوسری بڑی معیشت اپنی کاروں کے بیڑے کو برقی بنانے اور سست رفتار سے ترقی کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
latest news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
مشرق وسطیٰ
عالمی منڈی
جوابی کارروائی
فی بیرل
عالمی منڈی میں تیل
بین الاقوامی توانائی ایجنسی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.