"یحیی سنوار کی شہادت: حماس نے نئی قیادت کا اعلان کر دیا"
"یحیی سنوار کی جگہ حماس کی نئی قیادت کا فیصلہ"
یحیی سنوار کی شہادت؛ حماس نے نئی قیادت کا اعلان کردیا غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے اپنی سربراہ یحیی سنوار کی شہادت کے بعد نئی قیادت کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس نے اسماعیل ہانیہ اور یحیی سنوار سمیت اعلی جہادی رہنماؤں کی اسرائیلی حملوں میں پے درپے شہادت کے بعد پرانی حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے تنظیم کی قیادت پانچ رکنی کمیٹی کے سپرد کردی۔ حماس نے شہید یحییٰ السنوار کی جگہ نئے سربراہ کی تقرری فی الحال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 5 رکنی کمیٹی میں خلیل الحیا، خالد مشعل، ظاہر جبرین، شوریٰ کونسل کے سربراہ محمد درویش اور پانچویں نامعلوم شخصیت ہیں جن کا نام ابھی نہیں بتایا گیا۔ ان پانچ میں سے غزہ کے تین مقامی سربراہ اور دو دیگر عہدے دار شامل ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
تقرری
نئی قیادت
یحییٰ سنوار
اسلامی تحریک غیر ملکی خبر رساں ادارے
اسماعیل ہانیہ
حماس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.