"بجلی صارفین پر سے کیپسٹی پیمنٹس کا بوجھ اتارنے کیلئے نیا پلان تیار"
"بجلی دو، پیسے لو: کیپسٹی پیمنٹس کا بوجھ کم کرنے کی حکمت عملی"
بجلی صارفین پر سے کیپسٹی پیمنٹس کا بوجھ اتارنے کیلئے پلان تیار حکومت نے بجلی صارفین پر سے کیپسٹی پیمنٹس کا بوجھ اتارنے کے لئے نیا پلان تیار کرلیا۔. حکومت کی قائم کردہ ٹاسک فورس کے پلان کی تفصیلات سامنے آگئی۔ ،"بجلی دو اور پیسے لو" پالیسی کے تحت تمام آئی پی پیز سے بات چیت جاری ہے۔ کامیابی کی صورت میں بجلی یونٹ میں 10 روپے تک کمی متوقع ہے۔ دستاویز کے مطابق آئندہ تمام آئی پی پیز ’’بجلی دو، پیسے لو‘‘پالیسی پر چلائی جائیں گی۔ حکومت کی موجودہ آئی پی پیز سے ’’ٹیک اینڈ پے‘‘ پالیسی پر بات چیت جاری ہے۔ پالیسی کے تحت بجلی نہ بنانے والی کمپنیوں کو کیپسٹی پیمنٹ کی ادائیگی نہیں ہوگی۔ ٹیک اینڈ پے پالیسی سے کیپسٹی مد میں سالانہ 948 ارب روپے کمی ہوگی۔ کیپسٹی بوجھ کم ہونے سے صارفین کو 9.70 روپے فی یونٹ ریلیف ملنے کا تخمینہ ہے۔ اس وقت کیپسٹی ادائیگیوں کا بوجھ 1916 ارب روپے سالانہ ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
breaking news
headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
بجلی صارفین
کیپسٹی پیمنٹس
دستاویز
پلان تیار
بجلی یونٹ
فی یونٹ ریلیف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.