"جسٹس یحییٰ آفریدی سے اٹارنی جنرل کی ملاقات: عدالتی امور پر تبادلہ خیال"
"جسٹس یحییٰ آفریدی اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان کی اہم ملاقات"
جسٹس یحییٰ آفریدی سے اٹارنی جنرل کی ملاقات، عدالتی امور پر تبادلہ خیال نامزد چیف جسٹس سپریم کورٹ یحییٰ آفریدی سے اٹارنی جنرل منصورعثمان اعوان نے ملاقات کی ہے۔ بدھ کو نامزد چیف جسٹس آف سپریم کورٹ یحییٰ آفریدی سے اٹارنی جنرل منصورعثمان اعوان نے ملاقات کی ۔ جس کے دوران عدالتی امور سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران اٹارنی جنرل نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو نامزدگی پر مبارکباد پیش کی جس میں انہوں نے شکریہ ادا کیا۔ ملاقات میں عدالتی امور سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس فائزعیسیٰ سے بھی اٹارنی جنرل منصورعثمان اعوان نے ملاقات کی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
جسٹس یحییٰ آفریدی
اٹارنی جنرل عدالتی امور
نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
اٹارنی جنرل منصورعثمان اعوان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.