اختر مینگل کی کارروائی: تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج
سینیٹ میں ہنگامہ: اختر مینگل اور ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج
اخترمینگل اور ساتھیوں کیخلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج سینیٹ گیلری اور لابی میں زبردستی گھسنے کی کوشش پر بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ اخترمینگل اور اُن کے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ سربراہ بی این پی اخترمینگل اور اُن کے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ جوائنٹ سیکرٹری سینیٹ جمیل احمد کی مدعیت میں تھانہ سیکرٹریٹ میں سات دفعات کے تحت درج کیا گیا۔ مقدمے کے متن کے مطابق اختر مینگل اور اُن کے ساتھیوں نے سینیٹ گیلری اور لابی میں زبردستی گھسنے کی کوشش کی۔ اسٹاف کے روکنے پر اخترمینگل اور ساتھیوں نے ہاتھا پائی کی اور سینیٹ ہال میں چلے گئے۔ ایف آئی آر کے متن میں لکھا گیا ہے کہ اطلاعات ہیں کہ ملزمان کے پاس اسلحہ بھی موجود تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
مقدمہ درج
اخترمینگل
تھانہ سیکرٹریٹ
سربراہ بی این پی اخترمینگل
جوائنٹ سیکرٹری سینیٹ جمیل احمد
سربراہ اخترمینگل
بلوچستان عوامی پارٹی
سینیٹ گیلری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.