بانی پی ٹی آئی کی رہائی: بیرسٹر گوہر کا اہم بیان
بشریٰ بی بی کی رہائی: بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے اثرات
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کسی ڈیل کے ذریعے نہیں ہوگی، بیرسٹر گوہر بیرسٹر گوہرکا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کے باہر آنے سے بہت سے مسائل حل ہونگے، پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی ضمانت پررہائی کے بعد راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی نے دلیری سے 9 ماہ قید برداشت کی، سختیوں کے باوجود خودبشریٰ بی بی نے جیل آکرخود گرفتاری دی۔ بیرسٹر گوہرنے کہا کہ مزید کس کیس میں گرفتار کرتے ایسا کون سا کیس رہ گیا تھا، پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے۔ بشریٰ بی بی کے باہر آنے سے بہت سے مسائل حل ہونگے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ یقین ہے قانون کی پاسداری ہوگی۔ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کسی ڈیل کےذریعے نہیں ہوگی۔ بشریٰ بی بی کا توشہ خانہ سے دوردور تک کوئی تعلق نہیں تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
بانی پی ٹی آئی
میڈیا سے گفتگو
بیرسٹر گوہر
بشریٰ بی بی
چیئرمین پی ٹی آئی
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.