تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا مؤقف
تنخواہ دار طبقے کی مشکلات: وزیر خزانہ کا اہم بیان
تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے، محمد اورنگزیب واشنگٹن: وفاقی وزیر خزا نہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے۔ وزیر خزانہ محمداورنگزیب نے فرانسیسی نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں تنخواہ دار طبقے کی مشکلات سےآگاہ ہیں۔ تنخواہ دارطبقے پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے۔انہوں نے کہا کہ صنعتی شعبہ ٹیکس کی زیادہ سے زیادہ حد کو پہنچ چکا ہے۔ زرعی آمدن سے ٹیکس کی وصولی بہتر کرنا ہوگی۔محمداورنگزیب نے کہا کہ ریئل اسٹیٹ، ریٹیلز سیکٹرز سے ٹیکس آمدن بڑھانا ہوگی۔ 52 لاکھ سے زائد انکم ٹیکس گوشوارے جمع ہوئے ہیں، ٹیکس بیس میں 29 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ سرکاری کارپوریشنز میں چوری روکنا ہوگی۔ بجلی کے نقصانات قابو کریں گے، ٹیکس چوری کسی صورت برداشت نہیں کرسکتے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
محمد اورنگزیب
واشنگٹن
وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزا نہ محمداورنگزیب
وزیر خزانہ محمداورنگزیب
تنخواہ دارطبقے
زرعی آمدن
بجلی کے نقصانات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.