اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کا میڈیکل چیک اپ کرنے کا حکم
بانی پی ٹی آئی عمران خان کا چیک اپ: میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم
عمران خان کے چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔ عمران خان کے میڈیکل چیک سے متعلق درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی۔ اسلام آباد ہائیکورت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹاتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی عمر 72 سال، سابق وزیراعظم اور انڈر ٹرائل قیدی ہیں۔ عدالت کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل میں سکیورٹی اقدامات بی کلاس قیدی کے چیک اپ میں رکاوٹ نہیں ہو سکتے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنےکیلئے بورڈ تشکیل دیں۔ بورڈ میں بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل کو بھی شامل کیا جائے۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز میڈیکل بورڈ تشکیل دےکررپورٹ رجسٹرار آفس میں جمع کرائیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan
India
Hindi news
latest news
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
عمران خان
سابق وزیراعظم
بانی پی ٹی آئی
اسلام آباد ہائیکورٹ
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
طبی معائنے
میڈیکل بورڈ تشکیل
چیک اپ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.