ایف بی آر نے پراپرٹی کے نئے ریٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا
ایف بی آر کی جانب سے پراپرٹی کی نئی ویلیوایشن کا اعلان
ایف بی آر کا پراپرٹی کے نئے ریٹ جاری کرنے کا فیصلہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے پراپرٹی کے نئے ریٹ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر کے 42 کے بجائے 54 شہروں کے ریٹ جاری کیے جائیں گے۔ ایف بی آر کے ریٹ آئندہ چند روز میں جاری ہونے کا امکان ہے۔ پراپرٹی کے ریٹ کے لیے مزید 12 شہروں میں بھی ایف بی آر ریٹ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع ایف بی آر کا بتانا ہے کہ مختلف شہروں میں جائیدادوں کی قیمتوں کے ازسر نو تعین کا عمل مکمل کر لیا گیا۔ پراپرٹی کی نئی ویلیوایشن مارکیٹ ریٹس کے زیادہ قریب ہوگی، بلوچستان کے شہروں میں ایف بی آر کا ریٹ کم کیا جائے گا۔ کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور سمیت تمام بڑے شہروں میں پراپرٹی کے نئے ریٹس جاری ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت قانون سے توثیق کے بعد رواں ہفتے پراپرٹی کے نئے ویلیوایشن ٹیبل جاری ہو سکتے ہیں۔ اس کا مقصد جائیدادوں پر ٹیکس وصولیوں میں اضافہ کرنا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ایف بی آر
فیڈرل بورڈ آف ریونیو
نئے ریٹ جاری
بڑے شہروں
وزارت قانون
تبصرے
Please keep the discussion respectful.