چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ: ایک تاریخی لمحہ
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ پر الوداعی عشائیہ کی تفصیلات
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کونسل کی جانب سے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں الوداعی عشائیےکا اہتمام کیا گیا۔ عشائیے میں نامزد چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس حسن رضوی اور جسٹس عرفان سادات نے شرکت کی۔ عشائیے میں ایڈہاک ججز سپریم کورٹ جسٹس سردار طارق اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل بھی شریک تھے۔ ان کے علاوہ جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس عقیل عباسی بھی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں دیے گئے الوداعی ڈنر میں شریک ہوئے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے، وہ سپریم کورٹ میں اپنا آخری روز چیمبر میں گزاریں گے۔ سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ رخصت پر ہونے کی وجہ سے فل کورٹ ریفرنس میں شریک نہیں ہوسکیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
عشائیے
سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ
الوداعی عشائیہ
سپریم کورٹ بار
پاکستان بار کونسل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.