"بشریٰ بی بی کا ہنگامی اجلاس: پارٹی قیادت کو اہم بریفنگ"
"بشریٰ بی بی کا ہنگامی اجلاس: سیاسی معاملات اور مقدمات پر تبادلہ خیال"
بشریٰ بی بی نے پارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا بشریٰ بی بی نے پارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی شبلی فراز ، علی امین گنڈاپور کے ہمراہ سیاسی معاملات دیکھیں گی۔ بشریٰ بی بی رہائی کے بعد آج پشاور میں ہنگامی اجلاس کی سربراہی کرینگی،عمر ایوب ، شبلی فراز اور علی امین گنڈاپور کو اجلاس میں طلب کر لیا گیا۔ سینئر قیادت آج شام تک پشاوراجلاس کے لئے پہنچے گی۔ سینئر قیادت کی اجلاس بلائے جانے کی تصدیق ہوئی ہے۔ آج بشریٰ بی بی پارٹی کے مقدمات پر بریفنگ لیں گی ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
پاکستان نیوز
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
بشریٰ بی بی
پارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب
شبلی فراز ، علی امین گنڈاپور
تبصرے
Please keep the discussion respectful.