"پنجاب میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ، 24 گھنٹوں میں 128 نئے کیسز"
"پنجاب میں ڈینگی کے کیسز کی تعداد 4785 تک پہنچ گئی"
پنجاب میں ڈینگی کے وار جاری،نئے128کیسز رپورٹ لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کے وار جاری ہیں،گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کے 128 کیسز رپورٹ ہوئے ۔ ایک ہفتہ میں 794 جبکہ رواں سال اب تک 4785 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے۔ ،گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پنجاب میں ایک مریض جاں بحق ہوا ،گزشتہ ایک ہفتہ میں پنجاب میں 2 اموات ، ایک ماہ میں سات اموات ہوئیں ۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں راولپنڈی سے 112 جبکہ لاہور اور شیخوپورہ سے2،2ڈینگی کے کیس رپور ٹ ہوئے۔ اٹک اور پاکپتن سے 3,3ڈینگی کے کیس رپورٹ ہوئے ،گوجرانوالہ، چکوال، میانوالی، چنیوٹ، حافظ آباد اور لیہ سے ایک ایک کیس رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت نے انسداد ڈینگی کے لئے تمام انتظامات مکمل کر رکھے ہیں، تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی سمیت دیگر ادویات کا سٹاک موجود ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
breaking news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
نئے128کیسز رپورٹ
پنجاب میں ڈینگی کے وار جاری
کیسز رپورٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.