"26 اکتوبر کو مسلم لیگ ن کا بلدیاتی انتخابات پر اجلاس"
"بلدیاتی انتخابات: مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی مشاورت کے لیے اجلاس"
بلدیاتی انتخابات؛ مسلم لیگ ن کا 26اکتوبر کو تنظیمی اجلاس طلب مسلم لیگ ن پنجاب نے آئندہ بلدیاتی انتخابات کے امیدواروں سے متعلق مشاورت کے لیے تنظیمی اجلاس 26 اکتوبر کو دوپہر ایک بجے طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کا اجلاس مرکزی سیکریٹریٹ 180ایچ ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہوگا ۔ جس میں سیاسی صورتحال پر مشاورت اور صوبائی بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تجاویز طلب کی جائیں گی۔ اجلاس میں پنجاب کی میٹروپولیٹن کارپوریشنز، میونسپل کارپوریشنز اور ٹاؤن کارپوریشنز، ٹاؤن کمیٹیوں اور یونین کونسلز کے لیے موزوں امیدواروں کے چناؤ کا معاملہ زیر بحث لایا جائے گا ۔ جبہ پارٹی کی یونین کونسلز سے ڈویژن لیول تک تنظیم سازی کے امور بھی زیر بحث لائے جائیں گے۔ صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا ثناء اللہ خان تنطیمی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ صوبائی عہدیداروں کو باقاعدہ دعوت نامے ارسال کر دیے گئے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
سیاسی صورتحال
بلدیاتی انتخابات
تنظیمی اجلاس طلب
.مسلم لیگ ن پنجاب
یونین کونسلز
رانا ثناء اللہ خان
تنطیمی اجلاس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.