"آئی پی پیز سے معاہدے ختم: عطا تارڑ کی اہم خبر"
"آئی پی پیز سے معاہدے ختم ہونے سے معیشت کو فائدہ ہوگا، عطا تارڑ"
5 آئی پی پیز سے معاہدے ختم ہو گئے: عطا تارڑ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 5 آئی پی پیز سے معاہدے ختم ہو گئے مزید 8 بارے جلد قوم کو خوشخبری سنائیں گے۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر نیپرا نے گزشتہ روز ملک بھر میں 86 پیسے فی یونٹ کمی کی ہے۔ وزیراعظم کی بجلی کی قیمتوں میں کمی پر بھرپور توجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے ایک سے 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لئے 50 ارب روپے کی سبسڈی دی۔ پنجاب حکومت نے 201 سے 500 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو 45 ارب روپے کی سبسڈی دی۔ ہر سال وفاقی حکومت 300 یونٹ تک 276 ارب روپے کی سبسڈی فراہم کرتی ہے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ کے الیکٹرک کو 174 ارب روپے کی سبسڈی دی جا رہی ہے۔ لائف لائن اور نان لائف لائن کنزیومرز کو سالانہ بنیادوں پر سبسڈی فراہم کی جاتی ہے۔ اس سال صارفین کو زیادہ سبسڈی دی گئی، پانچ آئی پی پیز کو بند کیا گیا ہے۔ اس اقدام سے معیشت کو اربوں روپے کا فائدہ ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعظم
پنجاب حکومت
عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ
معاہدے ختم
5 آئی پی پیز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.