"شمالی کوریا کے 12 ہزار فوجی روس میں موجود ہیں: روسی صدر"
"شمالی کوریا کی فوج روس میں: 12 ہزار فوجیوں کی موجودگی کی تفصیلات"
12 ہزار شمالی کوریا کے فوجی روس میں موجود ہیں،روسی صدر روسی صدر نے تصدیق کی ہے کہ 12 ہزاد شمالی کوریا کے فوجی روس میں موجود ہیں۔ شمالی کوریا کی فوج یوکرین کے حالات خراب کرنے کیلئے نہیں بلائی گئی ہے۔ روسی صدر ولادیمیئر پیوٹن نے ماسکو میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ روس میں شمالی کوریا کے 12 ہزار فوجی موجود ہیں۔ شمالی کوریا کے فوجیوں میں 500 افسران اور 3 جنرل بھی شامل ہیں۔ شمالی کوریا کی فوج یوکرین کے حالات خراب کرنے کیلئے نہیں بلائی گئی۔ برکس ممالک چاہتے ہیں یوکرین میں تنازع جلد از جلد ختم ہوجائے، برکس سربراہی اجلاس کامیاب رہا ہے،۔ برکس ریاستیں بینکاری نظام کو بہتر بنائیں گی، دو ریاستی حل کے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن ممکن نہیں ہے۔ ، اگر امریکا روس کے ساتھ معمول پرلانا چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
یوکرین
روسی صدر
شمالی کوریا
روسی صدر ولادیمیئر پیوٹن
برکس ممالک
برکس ریاستیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.