آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاس: گورنر اسٹیٹ بینک کی سرمایہ کاروں سے ملاقات
گورنر اسٹیٹ بینک کی عالمی سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں: آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک اجلاس میں اقتصادی بہتری پر گفتگو
آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاس، گورنر اسٹیٹ بینک کی سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاس میں گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد کی عالمی سرمایہ کاروں سے ملاقات ہوئی۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق واشنگٹن میں منعقدہ تقریبات میں گورنراسٹیٹ بینک شریک ہوئے۔ ، تقریبات میں گورنراسٹیٹ بینک نےعالمی ریٹنگ ایجنسیوں اور عالمی سرمایہ کاروں سے ملاقات کی۔ ملاقات میں گورنر اسٹیٹ بینک نے معاشی اشاریوں کی بہتری کا جائزہ پیش کیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے امید افزا اقتصادی منظر نامے کو اجاگر کیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ پاکستان سمیت عالمی،ابھرتی ہوئی معیشتوں کو چیلنجز درپیش ہیں،۔ چیلنجز سے نمٹنے کے لیےلازمی پالیسی اقدامات کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی اب واضح طور پر نیچے جا رہی ہے۔ ، بیرونی کھاتہ نمایاں طور پر بہتر ہوا، معاشی سرگرمیاں بحال ہو رہی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan
Hindi news
breaking news
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
آئی ایم ایف
اسٹیٹ بینک
گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد
ورلڈ بینک
آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.