"پاکستان کا مطالبہ: اقوام متحدہ امن کیلئے کردار ادا کرے"
"ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت: پاکستان نے اقوام متحدہ سے مدد طلب کی"
اقوام متحدہ امن کیلئے کردار ادا کرے، پاکستان پاکستان نے ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے اقوام متحدہ کے چارٹر اور عالمی قوانین کی کھلم کھلاخلاف ورزی قرار دیا ہے۔ اور سلامتی کونسل سے امن کے لیے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ اسرائیلی فوج نے رات گئے ایران پر فضائی حملہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ میزائل سازی کی تنصیبات، و دیگر اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے حالیہ اقدام پر شدید تشویش ہے۔ ، صہیونی ریاست کے اس اقدام کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ شہباز شریف نے کہا کہ اس طرح کے اقدامات سے علاقائی امن واستحکام کو خطرہ ہے۔ ، یہ حملے خود مختاری اور بین الاقوامی قانون کے اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔ ، پاکستان امن کے حصول کے لیے ایران اور دیگر ہمسایہ ممالک کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
پاکستان
اقوام متحدہ
سماجی رابطے
سلامتی کونسل
اسرائیلی فوج
صہیونی ریاست
فضائی حملہ
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.