"پاکستان کرکٹ ٹیم کی تاریخی فتح پر مریم نواز کی خوشی کا اظہار"
پوری قوم پاکستان کرکٹ ٹیم کی تاریخی فتح پر خوش ہے": "مریم نواز
پاکستان کرکٹ ٹیم کی تاریخی فتح پر خوش ہے، مریم نواز وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پوری قوم پاکستان کرکٹ ٹیم کی تاریخی فتح پر خوش ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں تاریخی فتح پر مبارک باد دی۔ انہوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ساجد خان، نعمان علی سمیت دیگر نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا، سعود شکیل نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کی، شاباش۔ مریم نواز شریف نے کہا کہ پاک انگلینڈ سیریز میں بہترین بہترین ٹیم ورک دیکھنے کو ملا۔ ، پوری قوم پاکستان کرکٹ ٹیم کی تاریخی فتح پر خوش ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.