"وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا سعودی عرب دورہ: 28 اکتوبر کی تیاری"
"اسحاق ڈار کا آئندہ ہفتے سعودی عرب کا دورہ: دوطرفہ امور پر بات چیت"
وزیر خارجہ کا آئندہ ہفتے دورہ سعودی عرب کا امکان وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا آئندہ ہفتے دورہ سعودی عرب کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار کا سموعہ سے واپسی پر سعودی عرب کے دورے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیر خارجہ کا دورہ 28 اکتوبر کو ہونے کا امکان ہے جس کے لئے شیڈیولنگ جاری ہے۔ اسحاق ڈار دورہ سعودی عرب کے دوران دوطرفہ امور سمیت مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا میں جاری بحران پر بات چیت کریں گے۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ وزیر خارجہ دورے کے دوران اپنے سعودی ہم منصب سے ملاقات بھی کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیر خارجہ
اسحاق ڈار دورہ سعودی عرب
سعودی ہم منصب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.