"اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں کی پابندی ختم: قیدیوں کے ساتھ ملاقاتیں بحال"
"اڈیالہ جیل: قیدیوں سے ملاقاتوں پر عائد پابندی 25 اکتوبر کو ختم"
اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر عائد پابندی ختم اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر عائد پابندی ختم کردی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق عام قیدیوں سمیت تمام قیدیوں کی ملاقاتیں اب معمول کے مطابق ہوں گی۔ اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی 25 اکتوبر تک لگائی گئی تھی۔ رواں ماہ 4 اکتوبر کو سکیورٹی وجوہات کے باعث جیل ملاقاتوں پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ اڈیالہ جیل میں دہشتگرد حملے کے پیش نظر ملاقاتوں پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ جیل میں فرضی مشقوں کے باعث بھی ملاقاتوں پر پابندی عائد تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
اڈیالہ جیل
جیل ذرائع
ملاقاتوں پر عائد پابندی ختم
فرضی مشقوں
دہشتگرد حملے
پابندی عائد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.