"پنجاب میں آٹے کے تھیلوں کی قیمتوں میں اضافہ: عوام کی پریشانی"
"مہنگائی کا نیا طوفان: آٹے کے تھیلوں کی قیمتوں میں اضافہ"
10 اور 20 کلو کے آٹے کے تھیلوں کی قیمتوں میں اضافہ پنجاب میں نیا بحران سر اٹھانے لگا، صوبے میں فلار ملز نے 10 اور 20 کلو کے آٹے کے تھیلوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں مہنگائی سے پریشان کم آمدن طبقے کیلئے اب آٹے کا تھیلا لینا بھی دشوار ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں ہول سیل میں 10 کلو آٹے کا تھیلا 855 روپے فروخت اور 20کلو آٹےکاتھیلا 1710روپےمیں فروخت ہونے لگا۔ پرچونوں نے بھی دکانداروں نے اپنے اپنے ریٹس متعین کررکھے ہیں۔ درجہِ اول گھی 500 اور درجہِ دوم 470 سے 475 روپے فی کلوگرام فروخت، چینی ہول سیل 132 اور پرچوں میں 140 سے 145 روپے فی کلوگرام تک فروخت ہورہی ہے۔ جس کے بعد کم آمدن طبقہ نے وزیراعظم سے اشیائےخورونوش کی قیمتیں کم کرنے کا مطالبہ کردیا ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
اوپن مارکیٹ
نیا بحران
مہنگائی سے پریشان
درجہِ اول گھی
آٹے کا تھیلا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.