"ایران کا دعویٰ: اسرائیلی جارحیت کا کامیابی سے دفاع کیا"
"اسرائیلی جارحیت کا دفاع: ایران نے معمولی نقصان کی تصدیق کی"
اسرائیلی جارحیت کا کامیابی سے دفاع کیا، ایران ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کا کامیابی سے دفاع کیا ہے ،کچھ مقامات پر معمولی نقصان پہنچا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے تہران،خزستان اورایلام صوبوں میں فوجی مراکزکونشانہ بنایا جس میں کچھ مقامات پرمعمولی نقصان پہنچاہے۔ ایرانی حکام نے کہا ہے کسی بھی جارحیت کاجواب دینےکاحق رکھتےہیں، اسرائیلی جارحیت کامنہ توڑجواب دیاجائےگا۔ اسرائیل کو اسی قوت کےساتھ جواب دیں گے۔ واضح رہے کہ اسرائیل نے یکم اکتوبر کے ایرانی بیلسٹک میزائل حملوں کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے 26 اکتوبر کو علی الصبح تہران، شیراز اور کرج پر فضائی حملہ کیا۔ تہران میں دھماکوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تہران اور اس کے قریبی شہر کرج میں 5 دھماکوں کی آوازیں سنیں گئیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
fox news Ukraine
abc news
google news
اسرائیل
ایران
عرب میڈیا
اسرائیلی "جارحیت
ایرانی حکام
دھماکوں کی تصدیق
تبصرے
Please keep the discussion respectful.