"ایس آئی ایف سی کی مدد سے پاکستانی ٹیکسٹائل کی برآمدات میں اضافہ"
"پاکستانی ٹیکسٹائل کی برآمدات 26 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں"
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ٹیکسٹائل کی برآمدات میں اضافہ ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری اور حکومتی معاشی پالیسیوں کے باعث پاکستانی ٹیکسٹائل کی برآمدات 26 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ پاکستان ادارہ شماریات کےمطابق، اگست 2024 میں ٹیکسٹائل کی برآمدات 13 فیصد اضافے کے ساتھ 1.64 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں۔ جب کہ اگست 2023 میں یہ 1.46 بلین ڈالر تھیں۔ بنگلہ دیش میں سیاسی عدم استحکام اور بین الاقوامی پابندیوں کے نتیجے میں چین کی مصنوعات کی طلب میں کمی پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات کے فروغ کا باعث بنی ہیں۔ جے ایس گلوبل ریسرچ کی تجزیہ کار شگفتہ ارشاد نے برآمدات میں اضافے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ،بنگلہ دیش میں بڑھتی ہوئی لاگت اور سیاسی عدم استحکام کے ساتھ ساتھ چین پر پابندیوں نے عالمی کپڑے کے درآمد کنندگان کو پاکستان، بھارت اور ویتنام جیسی متبادل مارکیٹوں کی جانب مائل کیا ہے۔ " اس صورتحال کے باعث اگست 2024 ءمیں نٹ وئیر اور بیڈ ویئر کی برآمدات میں 15 فیصد اضافے کے ساتھ پاکستان کی ریڈی میڈ ملبوسات کی برآمدات میں 28 فیصد سال بہ سال اضافہ دیکھا گیا ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
India
latest news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
بنگلہ دیش
ایس آئی ایف سی
پاکستان ادارہ شماریات
سیاسی عدم استحکام
ٹیکسٹائل کی برآمدات
معاشی پالیسیوں
تجزیہ کار شگفتہ ارشاد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.