"سندھ ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ کا پرچہ دوبارہ لینے کا حکم"
"سندھ ہائیکورٹ نے سرکاری میڈیکل ٹیسٹ کے لیے دوبارہ امتحان کا حکم دے دیا"
سندھ ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ کا پرچہ دوبارہ لینے کا حکم سندھ ہائیکورٹ نے سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجز اور جامعات میں داخلوں کے لیے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 4 ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکم دیدیا۔ .ایم ڈی کیٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف درخواستوں کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔ سندھ ہائیکورٹ نےایم ڈی کیٹ سےمتعلق مختصرفیصلہ سنادیا۔ عدالت نےایم ڈی کیٹ کاپرچہ دوبارہ لینےکاحکم دے دیا۔ دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیے پچھلی سماعت پر کمیٹی کی تشکیل کا حکم دیا تھا، کمیٹی نے کچھ کام کیا یا گھر پر سوتے رہے؟ کمیٹی کی چیئرپرسن شیریں ناریجو نے رپورٹ عدالت میں پیش کی۔ شیریں ناریجو نے کہا کمیٹی نے امتحان کے نظام کو چیک کیا ہے، درخواست گزاروں کے بیانات اور شواہد کا بھی جائزہ لیا گیا۔ کچھ طلبا نے رابطہ کیا کہ امتحان دوبارہ نہیں ہونا چاہیے ایسے طلبا کے بیانات بھی لیے ہیں، ۔ کمیٹی کی تحقیقات میں امتحان کے نظام میں خامیاں پائی گئی ہیں۔ مختلف پوائنٹ پر سسٹم کمپرومائز ہوا ہے، امتحانی نظام کے ذمہ داران میں 40، 42 افراد شامل رہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news
abc news
google news
سندھ ہائیکورٹ
ایم ڈی کیٹ
دوران سماعت
چیئرپرسن شیریں ناریجو
تبصرے
Please keep the discussion respectful.