"ایمان مزاری کی گرفتاری: کار سرکار میں مداخلت کا الزام"
"ایمان مزاری اور ان کے شوہر کی گرفتاری: مکمل تفصیلات"
پولیس نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو گرفتار کر لیا دارالحکومت اسلام آباد کی آبپارہ پولیس نے کار سرکار میں مداخلت کے الزام میں معروف وکیل اور سماجی کارکن ایمان مزاری کو شوہر سمیت گرفتار کر لیا۔ آپبارہ پولیس نے کارسرکار میں مداخلت پر ایمان مزاری کو شوہر سمیت گرفتار کر لیا۔ ایمان مزاری اور ان کے شوہر کی جانب سے روٹ کی خلاف ورزی کی گئی تھی اور دونوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر ایمان مزاری کی جانب سے پولیس اہلکاروں کو دھکے دینے کے ساتھ ساتھ مبینہ طور پر گالیاں بھی دی گئی تھیں۔ بعدازاں دونوں میاں بیوی وہاں لگے ہوئے بیرئیرز خود ہٹاکر چلے گئے تھے۔ واضح رہے کہ چند دن قبل ایمان مزاری اور ان کے شوہر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی۔ جہاں پاکستان کے دورے پر آئی انگلینڈ کی ٹیم کے لیے راستے بند کیے جانے پر ان کی ٹریفک پولیس اہلکاروں سے تکرار ہوئی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
ایمان مزاری
پولیس
آپبارہ پولیس
دارالحکومت اسلام آباد
شوہر سمیت گرفتار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.