"گیری کرسٹن کا استعفیٰ: جیسن گلیپسی کو ہیڈ کوچ مقرر"
"جیسن گلیپسی کی تقرری: گیری کرسٹن کے استعفیٰ کے بعد اہم فیصلہ"
گیری کرسٹن مستعفی؛ جیسن گلیپسی دورہ آسٹریلیا کیلئےہیڈ کوچ مقرر پی سی بی نے گیری کرسٹن کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد جیسن گلیپسی کو دورہ آسٹریلیا کے لیے ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔ پی سی بی سے اختلافات کے بعد گیری کرسٹن نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا جسے پی سی بی نے فوری منظور کرلیا۔ پی سی بی کے مطابق گیری کرسٹن کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد اب جیسن گلیسپی دورہ آسٹریلیا کے لیے وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ ہوں گے۔ خیال رہے کہ گیری کرسٹن نے پی سی بی کے معاہدے کے مطابق پاکستان میں قیام سےانکار کیا تھا۔ گیری کرسٹن نے چیمپئنز کپ کے دوران یا اس کے بعد اپنی مکمل دستیابی کو ممکن نہیں بنایا تھا۔ انہوں نے مینٹل پرفارمنس کوچ ڈیوڈ ریڈ کے معاہدے کی وضاحت تک آسٹریلیا نہ جانے کی بھی دھمکی دی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
پی سی بی
اختلافات
ہیڈ کوچ مقرر
گیری کرسٹن مستعفی
جیسن گلیپسی د
تبصرے
Please keep the discussion respectful.