"توانائی کے منصوبوں میں روس کی دلچسپی: یوسف رضا گیلانی کا بیان"
توانائی کے منصوبوں میں روس کی دلچسپی کو سراہتے ہیں" :"یوسف رضا گیلانی
توانائی کے منصوبوں میں روس کی دلچسپی کو سراہتے ہیں: گیلانی چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں توانائی کے مختلف منصوبوں میں روس کی دلچسپی کو سراہتے ہیں۔ روس کے ساتھ علاقائی، امن، خوشحالی کے لیے تعاون جاری رکھیں گے۔ اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے روسی فیڈریشن کی فیڈریشن کونسل کی اسپیکر ویلنٹینا مٹوینیکوکے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ روسی وفد کے معززمہمانوں کوخوش آمدید کہتےہیں۔ دورہ دونوں ممالک میں پرانےتعلقات، تعاون کاتسلسل ہے۔ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ علاقائی، امن، خوشحالی کے لیے تعاون جاری رکھیں گے۔ ہم نےبہت سارے معاملات پربات چیت کی، دوطرفہ تعاون کومضبوط بنانے کے لیے ایم اویوپردستخط کیےگئے۔ باہمی تعاون کوبڑھانے کے لیے بھی دونوں ممالک پرعزم ہیں، دونوں ممالک میں معاہدہ پارلیمانی تعلقات کو بہتر کرے گا۔ مشترکہ نیوز کانفرنس سے قبل روسی فیڈریشن کی فیڈریشن کونسل کی اسپیکرویلنٹینا مٹوینیکو نے وفد کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کےمابین سفارتی، معاشی، تجارتی اور پارلیمانی تعلقات کے فروغ کے حوالے سے امورپرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
چیئرمین سینیٹ
دونوں ممالک
سید یوسف رضا گیلانی
منصوبوں
علاقائی، امن، خوشحالی
روسی فیڈریشن
ایم اویوپردستخط
مشترکہ نیوز کانفرنس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.